English  

كتب حصن المسلم كتاب وسنت سے دعائيں

اذا لم تجد ما تبحث عنه يمكنك استخدام كلمات أكثر دقة.

عرض المزيد

حصن المسلم (کتاب وسنت سے دعائیں) (كتاب)


حصن المسلم (مکملّ تخریج وتحقیق ومفید اضافے کے ساتھ) : شیخ سعید القحطانی حفظہ اللہ کا شرعی دُعا واذکارکا یہ مختصروجامع مجموعہ ہے جسے جناب فاروق رفیع حفظہ اللہ نے اردو قالب میں ڈھالا ہے، اور مکمل تحقیق وتخریج کےعلاوہ مفید اضافے بھی کئے ہیں،حافظ جمیل احمد حفظہ اللہ کی نظرثانی نے کتاب کی افادیت کو دو چند کردیا ہے۔