اذا لم تجد ما تبحث عنه يمكنك استخدام كلمات أكثر دقة.
زیر تبصرہ كتاب تفہیم السنۃ سیریز كی دسویں كتاب ہے۔ جس میں حج و عمرہ كے جمیع مسائل كو كتاب و سنت كی روشنی میں محترم محمد اقبال كیلانی حفطہ اللہ نے اپنے مخصوص مدلل انداز میں بیان كیا ہے۔ احادیث كی تصحیح و تضعیف كیلئے زیادہ اعتماد شیخ البانی رحمہ اللہ كی تصانیف پر كیا گیا ہے۔ حج و عمرہ كے عملی و علمی مسائل پر جمیع تصنیف ہے۔ خود بھی مطالعہ فرمائیں اور دیگر احباب كو بھی مطالعہ كی ترغیب دلائیں۔