اذا لم تجد ما تبحث عنه يمكنك استخدام كلمات أكثر دقة.
زیرنظركتابچہ میں اہل سنت وجماعت كے عقائد كے اصول كونہایت ہی مختصر,واضح اورجامع اندازمیں بيان كیا گیا ہے نیزائمہ كرام كی جانب سے بكثرت استعمال ہونے والے شرعی اصطلاحات كا بھی التزام كیا گیا ہے .یہ كتابچہ 16صفحات پرمشتمل نہایت ہی مفیداوراہم ہے.