English  

كتب الله كهاں هے

اذا لم تجد ما تبحث عنه يمكنك استخدام كلمات أكثر دقة.

عرض المزيد

الله كهاں هے (كتاب)


اللہ سبحانہ وتعالی كی ذات كے بارے میں لوگوں كے مختلف نظریات پائے جاتے ہیں ،بعض كا كہنا ہے كہ اللہ ہمارے دل میں ہے، بعض كا كہنا كہ اللہ ہر جگہ موجود ہے، تو بعض كا كچھ اور كہنا ہے لیكن دراصل اللہ كہاں ہے؟ كیا وہ اپنی ذات كے اعتبار سے ہرجگہ موجود ہے یا وہ ذات كے اعتبار سے عرش پر مستوی ہے جو علم كے اعتبار سے ساری چیزوں كا احاطہ كئے ہوئے ہے ؟ كتاب مذكور میں ڈاكٹرعادل سہیل ظفر۔ حفظہ اللہ ۔ نے كتاب وسنت كی روشن دلیلوں اور سلف صالحین وائمہ كرام كے اقوال كی روشنی میں اللہ كا ذات كے اعتبار سے عرش پر مستوی ہونے كو ثابت كیا ہے اور اس سے مئعلق باطل اعتقادات ونظریات كی تردید فرمائی ہے۔