اذا لم تجد ما تبحث عنه يمكنك استخدام كلمات أكثر دقة.
الجواب الكافى لمن سأل عن الدواء الشافي دوائے شافى
مرض عشق كی دوا كیا ہے ؟ كا ایك ایسا مُسكِت جواب كہ جس میں علم كے بہت سے خزانوں كا سمندر اُمڈ آیا ہے’ جویقیناً آپ كو دوسری كتب میں نہ ملے گا!!
يہ كتاب تقویم اخلاق’ صفائی عقول اور امراض جہالت اورشبہاتِ ضلالت سے كہ جن سے بے شمار مخلوق ہلاك ہوئی ہے’ نفوس كو شفا بخشنے میں نہایت اہم ہے’ مثلاً قضا وقدركے مسائل اور بغیر عمل كے رحمتِ الہی پرتكیہ وبھروسہ كرنا وغیرہ. تربیت اخلاق پر سب سے جامع ومانع كتاب ہے ضرور مطالعہ كریں.