اذا لم تجد ما تبحث عنه يمكنك استخدام كلمات أكثر دقة.
اس کتاب میں اس حدیث "ذِکْرُ عَلِيٍّ عِبَادَة" کو موضوع قرار دیا گیا ہے۔ مصنف نے اس کی سندوں کا جائزہ لیا اور ثابت کیا کہ یہ روایت قطعاََ معتبر نہیں اور اس کی تشہیرجائز نہیں ہے۔