English  

كتب احتساب قاديانيت

اذا لم تجد ما تبحث عنه يمكنك استخدام كلمات أكثر دقة.

عرض المزيد

احتساب قاديانيّت (كتاب)


احتساب قادیانیت كی اس جلد هشتم میں فاتح قاديان, مناظر اسلام حضرت مولانا امرتسري رحمه الله كے ردقادیانیت پرمشتمل سترہ رسائل كو جمع كردیا گیا ہے جس میں مرزا غلام احمد قادیانی كی مسیح موعود ونبی خاتم وغیرہ كے باطل عقیدے اوراسكی دیگرہرزہ سرائیوں كا علمی بحث ومناظرہ كی شكل میں مسكت جواب دیا گیا ہے یہ كتاب علمی مناظرہ اور بحث ومباحثہ كے لئے نہایت ہی مفید ہے.
احتساب قادیانیت كی اس جلد نہم ميں فاتح قاديان, مناظر اسلام حضرت مولانا امرتسري رحمه الله كے ردقادیانیت پرمشتمل بقیہ
سترہ رسائل كو جمع كردیا گیا ہے جس میں مرزا غلام احمدقادیانی كی مسیح موعود اورختم نبوت كےباطل عقیدےاوردیگرہرزہ سرائیوں كا علمی بحث ومناظرہ كی شكل میں مسكت جواب دیا گیا ہے, یہ كتاب باطل افكارونظریات سے بحث ومباحثہ اورعلمی مناظرہ كرنے كے باب میں نہایت ہی مفید ہے.