اذا لم تجد ما تبحث عنه يمكنك استخدام كلمات أكثر دقة.
یہ کتابچہ دراصل عربی کتابچہ بعنوان عبادات يسيرة أجورها كبيرة کا آسان اور سلیس اردو زبان میں ترجمہ ہے اس کتابچہ میں بہت سی ایسی آسان اور چھوٹی عبادات کا تذکرہ ہے جن کو انجام دینا بہت آسان ہے اور بہت کم وقت درکار ہے لیکن ان کا اجر و ثواب بہت زیادہ ہے۔ اللہ تعالی ہمیں ان پر عمل پیرا ہونے کی توفیق دے۔ آمین