English  

كتب آخرت ميں شيعہ كا مقام

اذا لم تجد ما تبحث عنه يمكنك استخدام كلمات أكثر دقة.

عرض المزيد

آخرت میں شیعہ کا مقام (كتاب)


حضرت علی(علیہ السلام) کے شیعوں کے بارے میں اور قیامت کے دن ان کی مقام اور منزلت کے بارے میں اس طرح نقل ہوا ہے:«وَ شِيعَتُكَ عَلَى مَنَابِرَ مِنْ نُورٍ مُبْيَضَّةً وُجُوهُهُمْ حَوْلِي فِي الْجَنَّةِ وَ هُمْ جِيرَانِي‏؛ تمھارے شیعہ جنت میں نور کے منبروں پر درخشان چھروں کے ساتھ میرے اطراف میں رہینگے اور میرے پڑوسی رہینگے »[بحار الانوار، ج۹۹، ص۱۰۶]۔
رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے بہت زیادہ روایتوں میں حضرت علی(علیہ السلام) کی تعریف اور تمجید کی ہے جس میں آپ نے حضرت علی(علیہ السلام) کی پیروی کرنے کے لئے فرمایا ہے۔