English  

كتب shakh e tabassum شاخ تبسم

اذا لم تجد ما تبحث عنه يمكنك استخدام كلمات أكثر دقة.

عرض المزيد

Shakh e Tabassum / شاخِ تبسم (كتاب)


شاخِ تبسم آزادی کے بعد سے اب تک کے قابلِ ذکر مزاحیہ شعرا کا تذکرہ ہے۔
اس میں بارہ معروف شعرا کی خدمات کے جائزے کے ساتھ ان کے کلام سے انتخاب کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
جن شعرا پر مضامین رقم کیے گئے ان میں ’’سیّد محمد جعفری، نذیر احمد شیخ، ضمیر جعفری، دلاور فگار، سرفراز شاہد، ڈاکٹر انعام الحق جاوید، نیاز سواتی، امیر الاسلام ہاشمی، اسد جعفری، چونچال، ڈاکٹر صابر آفاقی اور انور مس شاخِ تبسم آزادی کے بعد سے اب تک کے قابلِ ذکر مزاحیہ شعرا کا تذکرہ ہے۔
اس میں بارہ معروف شعرا کی خدمات کے جائزے کے ساتھ ان کے کلام سے انتخاب کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
جن شعرا پر مضامین رقم کیے گئے ان میں ’’سیّد محمد جعفری، نذیر احمد شیخ، ضمیر جعفری، دلاور فگار، سرفراز شاہد، ڈاکٹر انعام الحق جاوید، نیاز سواتی، امیر الاسلام ہاشمی، اسد جعفری، چونچال، ڈاکٹر صابر آفاقی اور انور مسعود‘‘ شامل ہیں۔