English  

كتب roshandan روشن دان

اذا لم تجد ما تبحث عنه يمكنك استخدام كلمات أكثر دقة.

عرض المزيد

Roshandan / روشن دان (كتاب)


یہ خاکے نہیں ہیں۔
یہ تو زندگی کے اندھیروں میں کھلنے والے وہ روزن ہیں جن کی روشنی نہ ملتی تو دم گھٹ جاتا۔
یہ تو ان لوگوں کے قصے ہیں جو جا چکے ہیں، مگر وہ جس جگہ تھے وہاں اب تک روشنی ہے اور جب تک آنکھوں میں دیکھنے کی سکت ہے، باقی رہے گی۔
جاوید صدیقی