English  

كتب forty hadiths on the merits of feeding people كھانا كھلانے كا اجر وثواب

اذا لم تجد ما تبحث عنه يمكنك استخدام كلمات أكثر دقة.

عرض المزيد

Forty Hadiths on The Merits of Feeding People (کھانا کھلانے کا اجر وثواب) (كتاب)


غرباء ومساکین اور ضرورت مندوں کو کھانا کھلانے کے اجر وثواب پر مشتمل قرآنی آیات اور 40 احادیث نبویہ کا نفیس مجموعہ

عربی نام : الأربعين في حكم إطعام الطعام للإنس والمسلمين
اردو نام : کھانا کھلانے کا اجر وثواب
انگریزی نام: Forty Hadiths on The Merits of Feeding People
تالیف : مفتی اعجاز بشیر
انگریزی ترجمہ: بشارت علی صدیقی انڈیا
ناشر: دار الاسلام فاؤنڈیشن، حیدر آباد دکن ، انڈیا

نوٹ: یہ کتاب اصل اور تلخیص کے ساتھ پاکستان اور انڈیا سے متعدد مرتبہ شائع ہوچکی ہے