اذا لم تجد ما تبحث عنه يمكنك استخدام كلمات أكثر دقة.
زیر نظر كتاب میں علامہ عبد المحسن العبّاد –حفظہ اللہ- نے حدیث جبریل كی تفصیلی شرح پیش كی ہے جو اسلام ،ایمان اوراحسان پر مشتمل ہے۔اس حدیث كی شان میں امام نووی نے فرمایا ہے:‘‘جان لوكہ اس حدیث میں علوم،آداب اور لطائف كی اقسام جمع ہیں بلكہ یہ حدیث اسلام كی اصل ہے جیسا كہ ہم نے قاضی عیاض سے نقل كیا ہے۔’’ شرح النووى 1/160 اردوداں حضرات كے استفادہ كیلئے حافظ زبیر علی زئی –حفظہ اللہ – نے اسے اردو قالَب میں ڈھالا ہے۔