English  

تحميل كتاب قاموس الفاظ القرآن الكریم عربی اردو pdf

مصدر الكتاب

تم جلب هذا الكتاب من موقع archive.org على انه برخصة المشاع الإبداعي في حالة الإعتراض على نشر الكتاب الرجاء التواصل معنا

كتاب قاموس الفاظ القرآن الكریم عربی اردو pdf

قاموس الفاظ القرآن الكریم عربی اردو

مؤلف:
قسم: الديانة الإسلامية
اللغة: العربية
الصفحات: 524
حجم الملف: 66.19 ميجا بايت
نوع الملف: PDF
تاريخ الإنشاء: 06 يوليو 2012
المزيد من المعلومات الوصفية عن ملف الكتاب
المزيد من الكتب مثل هذا الكتاب
مراجعات ( 0 )
اقتباسات ( 0 )
مرات تحميل ( )
إغلاق الإعلان

وصف الكتاب

قرآن مجید ایك كامل دستورِ حیات اور انسانیت كو جینے كا ڈھنگ سكھاتا ہے، قرآن صرف انہی كے لئے منہج و دستور بن سكتا ہے جو اس كے معانی ومطالب كو سمجھ سكیں اس كے معانی سے واقفیت صرفی ونحوی اعتبار سے قرآن كے جاننے پر موقوف ہے لغت عرب كے قواعد كو جانے بغیر اگر كوئی قرآن كی سمجھنے كی كوشش كرے گا تو بجائے ہدایت كے گمراہی اور كجروی كا شكار ہوسكتا ہے۔ ایسی لغزشوں سے بچانے كیلئے علمائے عجم نے بھی قرآن كے ترجمہ وتفسیر اور اعراب سے متعلق متعدد كتابیں لكھی ہیں۔ زیز نظر كتاب بھی اسی سلسلہ كی ایك كڑی ہے جسے ‘‘جامعہ ام القریٰ ’’ مكہ مكرّمہ كے انجمن تدریس كے ركن ڈاكٹر عبد اللہ عباس ندوی ؒ نے انگریزی داں طبقہ كے لئے عربی سے انگلش میں تصنیف فرمائی اور افادہ عام كیلئے ریٹائرڈ پروفیسر ڈاكٹر عبدالرزاق فاضل جامعہ ریاض نے اسكا اردوترجمہ كیا ہے۔ مذكورہ مقصد كو پورا كرنے كیلئے اس كتا ب میں قرآن مجید كے كلمات والفاظ كی صرفی تصریف اور نحوی تركیب كے ساتھ لغوی معنی كو بیان كیا گیا ہے۔ انگریزی نسخہ میں جو انگلش حوالے تھے ترجمہ میں ان كو حذف كردیا گیا ہے۔صرفی ابواب كو ناموں سے واضح كیا گیا ہے۔ جبكہ سورتوں اور آیتوں كی نشاندہی نمبروں سے كی گئی ہے۔ ترجمہ سلیس اور عام فہم بنانے كی حتی المقدور سعی كی گئی ہے۔ انگریزی متن كے بعض مختلف فیہ مقامات پر ترجمہ میں توضیحی نوٹ بھی لكھا گیا ہے۔ قرآن كریم كو سمجھنے كیلئے ہرسطح كے طالب علموں كے لئے نہایت كارآمد ‘‘قاموس’’ ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے قرآن فہمی كا ذریعہ بنائے اور شرف قبولیت سے نوازے۔آمین!

إغلاق الإعلان
إغلاق الإعلان

اقتباسات قاموس الفاظ القرآن الكریم عربی اردو

عرض كل اقتباسات الكتب بالمكتبة

تقييمات ومراجعات قاموس الفاظ القرآن الكریم عربی اردو

عرض كل مراجعات الكتب بالمكتبة
إخفاء الملكية الفكرية محفوظة لمؤلف الكتاب المذكور
فى حالة وجود مشكلة بالكتاب الرجاء الإبلاغ من خلال أحد الروابط التالية:
بلّغ عن الكتاب أو من خلال صفحة الفيس بوك
الكتاب منشور بواسطة فريق مكتبة نور
أتصل بنا

كتب أخرى في الديانة الإسلامية