تحميل كتاب سماع وقوالى اور گانا وموسیقی کتاب وسنت اور سلفِ امت کی نظر میں pdf

سماع وقوالى اور گانا وموسیقی کتاب وسنت اور سلفِ امت کی نظر میں

سماع وقوالى اور گانا وموسیقی کتاب وسنت اور سلفِ امت کی نظر میں

مؤلف الكتاب: أبو عدنان محمد منير قمر
قسم الكتاب: الديانة الإسلامية
لغة الكتاب: العربية
عدد الصفحات: 97 صفحة
حجم الكتاب: 2.2 ميجا بايت
ملف الكتاب: PDF
المراجعة 52 مرات تحميل
إخفاء
إخفاء الملكية الفكرية محفوظة لمؤلف الكتاب المذكور
فى حالة وجود مشكلة بالكتاب الرجاء الإبلاغ من خلال أحد الروابط التالية:
بلّغ عن الكتاب أو من خلال صفحة الفيس بوك
الكتاب منشور بواسطة فريق مكتبة نور

عن الكتاب

بے شک گانا بجانا اور قوالی کا سننا حرام ہے اور دل میں نفاق وذکرالہی سے دوری کا سبب ہے اسی لئے شریعت نے اسے حرام قراردیا ہے اور نبی صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:” میرى امت میں سے ایسے لوگ ضرور پیدا ہونگے جو شرمگاہ زنا ’ ریشم ’ شراب اور گانا وموسیقی کو حلال کرلیں گے”-
کتاب مذکور میں اسی سے متعلق کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں اللہ سے دعا ہے کہ ہم سب کو اس مرض سے محفوظ رکھے آمین.





تقييم ومراجعة سماع وقوالى اور گانا وموسیقی کتاب وسنت اور سلفِ امت کی نظر میں


كتب أخرى للكاتب أبو عدنان محمد منير قمر


كتب أخرى فى قسم الديانة الإسلامية