English  

تحميل كتاب دنيا اور آخرت كي حقيقت كتاب وسنت كي روشني ميں Pdf

مصدر الكتاب

تم جلب هذا الكتاب من موقع archive.org على انه برخصة المشاع الإبداعي أو أن المؤلف أو دار النشر موافقين على نشر الكتاب في حالة الإعتراض على نشر الكتاب الرجاء التواصل معنا

دُنیا اور آخرت كی حقیقت كتاب وسنّت كی روشنی میں
Qr Code دُنیا اور آخرت كی حقیقت كتاب وسنّت كی روشنی میں

دُنیا اور آخرت كی حقیقت كتاب وسنّت كی روشنی میں

مؤلف:
قسم: الديانة الإسلامية [تعديل]
اللغة: العربية
الصفحات: 220
حجم الملف: 4.51 ميجا بايت
نوع الملف: PDF
تاريخ الإنشاء: 08 أكتوبر 2015
ترتيب الشهرة: 164,652 رقم 1 هو الأشهر !
رابط مختصر: نسخ
المزيد من الكتب مثل هذا الكتاب
مراجعات ( 0 )
اقتباسات ( 0 )
قراءة وتحميل ( )

وصف الكتاب

دُنیا اور آخرت كی حقیقت كتاب وسنّت كی روشنی میں: دنیا كی زندگی ایك كھیل كود سے زیادہ كی حیثیت نہیں ركھتی۔مسند احمد میں روایت ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا :”دنیا سے میرا بھلا كیا ناطہ! میری اور دنیا كی مثال تو بس ایسی ہے جیسے كوئی مسافر كسی درخت كی سایہ میں گرمیوں كی كوئی دوپہر گزارنے بیٹھ جائے ۔ وہ كوئی پل آرام كر ے گا تو پھر اٹھ كر چل دے گا“ترمذی میں سہل بن عبداللہ كی روایت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں : ”یہ دنیا اللہ كی نگاہ میں مچھر كے پر برابر بھی وزن ركھتی تو كافركوا س دنیا سے وہ پانی كا ایك گھونٹ بھی نصیب نہ ہونے دیتا“صحیح مسلم میں مستورد بن شداد كی روایت ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دنیا آخرت كے مقابلے میں بس اتنی ہے جتنا كوئی شخص بھرے سمندر میں انگلی ڈال كر دیكھے كہ اس كی انگلی نے سمندر میں كیا كمی كی “ تب آپ نے اپنی انگشت شہادت كی جانب اشارہ كیا ۔ “زیر تبصرہ كتاب دنیا اور آخرت كی حقیقت قرآن وسنت كی روشنی میں محترم مولانا ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی صاحب كی تصنیف لطيف ہے، جس میں انہوں نے قرآن وسنت كی روشنی میں دنیا وآخرت كی حقیقت كو بیان كیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے كہ مولف موصوف كی اس كاوش كو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان كے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے، اور تمام مسلمانوں كو دنیا كی حقیقت كو سمجھ كر آخرت كی تیاری كرنے كی توفیق عطا فرمائے۔آمین راسخ ناشر:انصار السنہ پبلیكیشنز، لاہور

مراجعة كتاب "دُنیا اور آخرت كی حقیقت كتاب وسنّت كی روشنی میں"

اقتباسات كتاب "دُنیا اور آخرت كی حقیقت كتاب وسنّت كی روشنی میں"

كتب أخرى مثل "دُنیا اور آخرت كی حقیقت كتاب وسنّت كی روشنی میں"

كتب أخرى لـ "عبد الخالق صدیقی"

إخفاء الملكية الفكرية محفوظة لمؤلف الكتاب المذكور
فى حالة وجود مشكلة بالكتاب الرجاء الإبلاغ من خلال أحد الروابط التالية:
بلّغ عن الكتاب أو من خلال التواصل معنا

الكتب الإلكترونية هي مكملة وداعمة للكتب الورقية ولا تلغيه أبداً بضغطة زر يصل الكتاب الإلكتروني لأي شخص بأي مكان بالعالم.
قد يضعف نظرك بسبب توهج الشاشة، أدعم ناشر الكتاب بشراءك لكتابه الورقي الأصلي إذا تمكنت من الوصول له والحصول عليه فلا تتردد بشراءه.
أنشر كتابك الآن مجانا