English  

تحميل كتاب انساني دنيا بر مسلمانوں كے عروج و زوال كا اثر Pdf

مصدر الكتاب

تم جلب هذا الكتاب من موقع archive.org على انه برخصة المشاع الإبداعي أو أن المؤلف أو دار النشر موافقين على نشر الكتاب في حالة الإعتراض على نشر الكتاب الرجاء التواصل معنا

انسانی دنیا پر مسلمانوں كے عروج و زوال كا اثر
Qr Code انسانی دنیا پر مسلمانوں كے عروج و زوال كا اثر

انسانی دنیا پر مسلمانوں كے عروج و زوال كا اثر

مؤلف:
قسم: الديانة الإسلامية [تعديل]
اللغة: العربية
الصفحات: 403
حجم الملف: 10.8 ميجا بايت
نوع الملف: PDF
تاريخ الإنشاء: 09 فبراير 2012
ترتيب الشهرة: 69,724 رقم 1 هو الأشهر !
رابط مختصر: نسخ
المزيد من الكتب مثل هذا الكتاب
مراجعات ( 0 )
اقتباسات ( 0 )
قراءة وتحميل ( )

وصف الكتاب

انسانی دنیا پر مسلمانوں كے عروج وزوال كا اثر:

سُنی نہ مصر و فلسطیں میں وہ ا ذا ں میں نے دیا تھا جس نے پہاڑوں كو رعشہء سیماب
وہ سجدہ روح زمیں جس سے كانپ جاتی تھی اُسی كو آج ترستے ہیں منبر و محراب اقبال

پیش نظر كتاب مفكّر اسلام سید ابو الحسن علی ندوی- رحمہ اللہ - كی وہ شہرہ آفاق تصنیف ہے جس میں انہوں نے دنیائے انسانی پر مسلمانوں كے عروج وزوال كی خونچكاں داستان رقم كی ہے۔ آپ نے ان نقصانات وخساروں كی نشاندہی فرمائی ہے جو مسلمانوں كے تنزّل و زوال اور دنیا كی قیادت و رہنمائی سے كنارہ كش ہوجانے سے انسانیت كو پہنچے۔ چنانچہ اس مقصد كیلئے آپ نے عام انسانی تاریخ ، نیز اسلامی تاریخ كا اجمالی جائزہ لیا اور دكھا یا كہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم كی بعثت كس جاہلی ماحول میں ہوئی ، اور انسانیت كس پستی كو پہونچ چكی تھی، پھر آپ كی دعوت اور حسن تربیت كے نتیجے میں كس طرح كی امّت تیار ہوئی جس نے دنیا كی زمام حكومت اپنے ہاتھ میں لی ، اور اسكے اقتدار اور امامت كا دنیا كی تہذیب اور زندگی اور لوگوں كے رجحانات اور كردار پر كیا اثر پڑا ، كس طرح دنیا كا رخ ہمہ گیر خدا فراموشی اور مجموعی جاہلیت سے ہمہ گیر خدا پرستی اور اسلام كی طرف تبدیل ہوا ، پھر كسطرح اس امت میں انحطاط اور زوال كا آغاز ہوا اور اسكو دنیا كی امامت اور قیادت سے علیحدہ ہونا پڑا، اور كس طرح یہ قیادت كمزور اور غافل خدا شناسوں كے ہاتھ سے نكل كر طاقتور ناخدا شناس اور مادّہ پرست یورپ كی طرف منتقل ہوگئی ، اور یورپ كے اقتدار اور اسكی قیادت نے دنیا پر كیا اثر ڈالا اور زندگی كو كس طرح متاثر كیا ، دنیا كا رخ كیا ہے ، اور مسلمانوں كی كیا ذمہ داری ہے ، اور وہ اس ذمہ داری سے كس طرح عہدہ بر آ ہو سكتے ہیں، ان تمام سوالات كے تشفی بخش جوابات اس كتاب كا موضوع ہیں۔

مراجعة كتاب "انسانی دنیا پر مسلمانوں كے عروج و زوال كا اثر"

اقتباسات كتاب "انسانی دنیا پر مسلمانوں كے عروج و زوال كا اثر"

كتب أخرى مثل "انسانی دنیا پر مسلمانوں كے عروج و زوال كا اثر"

كتب أخرى لـ "ابو الحسن علی الندوی"

إخفاء الملكية الفكرية محفوظة لمؤلف الكتاب المذكور
فى حالة وجود مشكلة بالكتاب الرجاء الإبلاغ من خلال أحد الروابط التالية:
بلّغ عن الكتاب أو من خلال التواصل معنا

الكتب الإلكترونية هي مكملة وداعمة للكتب الورقية ولا تلغيه أبداً بضغطة زر يصل الكتاب الإلكتروني لأي شخص بأي مكان بالعالم.
قد يضعف نظرك بسبب توهج الشاشة، أدعم ناشر الكتاب بشراءك لكتابه الورقي الأصلي إذا تمكنت من الوصول له والحصول عليه فلا تتردد بشراءه.
أنشر كتابك الآن مجانا